ابو ظبی ٹیسٹ، سری لنکا نے اننگ ڈیکلیئر کر دی، پاکستان کو 302 رنزکا ہدف

Test Match

Test Match

ابوظبی (جیوڈیسک) ابو ظبی ٹیسٹ میں سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز 480 رنز پانچ کھلاڑی آوٹ پر ڈیکلیئر کر دی، جس کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 302 رنز کا ہدف ملا ہے۔

میچ کے آخری روز سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ 420 رنز 5 کھلاڑی آوٹ پر شروع کی جس میں مہمان ٹیم نے مزید 60 رنز کا اضافہ کیا، اینجلومیتھیوز 157 اور پرسنا جیورد 63 رنز پر ناٹ آوٹ رہے۔