دعوت اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز باب المدینہ میں امت کی خیر خواہی کیلئے مدنی مذاکرہ

کراچی : بلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز باب المدینہ میں امت کی خیر خواہی کیلئے مدنی مذاکرہ 2 جنوری بروز جمعرات کو ہوا یہ مدنی مذاکرہ موچی، دودھ اور سبزی فروشوں کے بارے میں ہوا۔

اس موقع پر علامہ محمد الیاس قادری نے خصوصی طور پر شرکت کی اور شرکاء مذاکرہ کے سوالات کے قرآن وسنت کی تعلیمات کی روشنی میںموثر جوابات دئیے مدنی مذاکرہ میں پاکستان کے علاوہ دنیا بھر سے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔