آرمی چیف کو غدار کہنے والوں نے اسی سے وزارت کا حلف لیا، پر ویز الٰہی
Posted on January 6, 2014 By Geo Urdu اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
Pervez Elahi
لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف کو غدار کہنے والوں نے اسی سے وزارت کا حلف لیا، ن لیگ کے وزراء نے لالچ کے تحت پرویز مشرف سے حلف لیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف غدار نہیں ہو سکتا، ن لیگ کے وزراء نے پرویز مشرف سے ہی حلف لیا۔
کیا کبھی غدار سے بھی حلف لیا جاتا ہے اور کیا ن لیگ کے وزراء کو معلوم نہیں تھا۔ مشرف نے 2 الیکشن کرائے، جس میں تمام جماعتوں نے حصہ لیا۔