عدالت میں پیش کی گئی پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کو 5 امراض لاحق ہیں۔

جن میں دل کی ایک شریان بند ہے، ریڑھ کی ہڈی کا عارضہ ہے، ایک کندھا بھی صحیح کام نہیں کررہا جبکہ پرویز مشرف ذہنی دباوٴ کا بھی شکار ہیں۔