آزاد کشمیر کے وز یر سیا حت و شہر دفاع عبدالسلام بٹ ہے کہ آزاد خطہ کے لو گوں کے معیار زند گی بلند کر نے اور مقامی سطح پر روز گا ر کے مواقع فرہم بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر کے وز یر سیا حت وشہردفا ع عبدا لسلام بٹ ہے کہ آزاد خطہ کے لو گو ں کے معیا ر زند گی بلند کر نے اورمقا می سطح پر روز گا ر کے مواقع فراہم کر نے کے لئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے بے روزگاری کے خاتمے کے لئے مقامی سطح پر انڈسٹری کو فر وغ دینے کے علاوہ آزاد کشمیر میں ہر فضا اور قدرتی ماحول سے دلکش علاقوں میں سیا حت کو ریسٹ ہاوس فروغ دینے کے لئے پرا ئیو ٹ سیکٹر کے زریعہ اقدامات کئے گے اس کے حو صلہ افزا نتا ئج سے ممکن بنا یا جا ئے گاان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں صحا فیو ں سے خصو صی نشست میں کیا انہو ں نے کہا کہ ٹو رزم کے فرو غ کے لئے بڑ ی شاہرا ہو ں واش رو م ،پینے کے پا نی کیفے ٹر یا کی سہو لیا ت کا پرو گرام بھی زیر تجو یر ہے جبکہ تعمیر شدہ غیر فعا ل ریسٹ ہا وسز کا نجی پرا ئیو ٹ سیکٹر میں دیئے جا ئیں گے جبکہ 65ریسٹ ہاو سز کو نجی شعبے کے لئے فعا ل بنا یا گیا ہے جس سے حکومت کی آمد نی میں خاطر خوا ہ اضا فہ ہوا ہے پرا ئیو ٹ پبلک پارٹر شپ کے لئے حکومت کی طرف سے مراعات دی جا ئیں گی تا کہ حکومت کی آمد ن کا ذرا ئع بننے مقامی رو ز گا ر کے ساتھ سیا حو ں کو سہو لیات مل سکیں یہ تما م ممبران اسمبلی کی دلچسپی اور تجاویز کی بد ولت ممکن بنا یا جا سکتا ہے تر قی کے عمل میں مشتر کہ ذمہ دا ری کا احساس کر تے ہو ئے اپنے بہتر مستقبل کو سنو ار نے کے لئے سوچ اور فکر کو ترقی کے لئے مر کوز کریں بلاوجہ تنقید اور غیر پارلیما نی الفاظ سے اچھی روایات جنم نہیں لیتی خو د سا ختہ عدم اعتما د استحکا م پیدا کر نے وا لو ں کو منہ کی کھا نا پڑ ی انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم چو ہدری عبدا لمجید کو پارلیمانی پارٹی اور مر کزی قیادت کی بھر پو ر حما یت اور تا ئید حا صل ہے پیپلزپارٹی کی حکومت آزاد کشمیر میں چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیادت میں اپنی پا نچ سالہ آئینی مدت خوش اسلو بی کے سا تھ پو رے کر ے گی آزاد کشمیر میں وزیر اعظم کی تبدیلی کا کو ئی امکان نہ ہے وزرا ء کے پو رٹ فیلو مر کز ی قیا دت کی مشا ورت سے تبد یل ہو سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہماری حکومت نے میر ٹ پر نو جو انو ں کو ملاز متیں فر اہم کر نے کے لئے میرٹ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے تعلیمی شعبے کی طر ح دیگر محکموں میں بھی بہتری لا ئی جا رہی ہے پینے کے صاف پا نی تعلیم ذرائع آمد ورفت اور ٹورازم کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں