وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ایس آر او کا فارم جاری

FBR

FBR

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیس دسمبر کو جاری کئے گئے ایس آر او کے مطابق ریٹرن جمع کرانے کے لئے فارم جاری کر دیا گیا۔

ایف بی آر کے مطابق دو ہزار آٹھ سے دو ہزار بارہ تک ٹیکس ادا نہ کرنے والے فروری تک ٹیکس جمع کرا سکتے ہیں۔

اٹھائیس فروری تک ٹیکس ادا کرنے والے آڈٹ اور جرمانے سے مستثنیٰ ہوں گے۔