پرویز مشرف جنوری کے آخر میں بیرون ملک جاسکتے ہیں، امریکی میڈیا

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

نیویارک (جیوڈیسک) سابق صدر پرویزمشرف جنوری کے آخر میں بیرون ملک جاسکتے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں پرویز مشرف کے علاج کے لیے ڈاکٹرز سے بھی وقت لیا جا رہا ہے اور وہ علاج کے لیے جنوری کے آخر میں بیرون ملک جاسکتے ہیں۔

ایک سینئر سیکورٹی عہدیدار نے امریکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کیلئے بہتر ہے کہ پرویز مشرف ملک سے باہر چلے جائیں۔