کراچی: عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

Building Fire

Building Fire

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں عمارت میں آگ لگ گئی، تاہم آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق صدر زیب النساء اسٹریٹ میں رہائشی عمارت میں اچانک آگ لگ گئی، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو بر وقت بھجا دیا۔ اس طرح کسی قسم کا بڑا نقصان نہیں ہوا۔