کراچی، صدر زیب النسا اسٹریٹ میں واقع رہائشی عمارت میں آتشزدگی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر زیب النسا اسٹریٹ میں واقع رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ہے، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی آگ پر قابو پانے کیلئے 6 گاڑیاں روانہ کردی گئی ہیں، ریسکیو حکام کے مطابق عمارت میں لوگوں کی موجودگی کی اطلاع بھی ہے۔