چیئرمین نادرا کا جواب مسترد، ایف آئی اے نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلیے خط لکھ دیا

Tariq Malik

Tariq Malik

اسلام آ باد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا جواب مسترد کر دیا ہے اور چیئر مین نادرا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے ایف آئی اے طارق ملک کے خلاف پاسپورٹ بنوانے کے دوران کینیڈٖا کی شہریت چھپانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔