پاکستانی بلے باز سوئنگ ہوتی گیندیں نہیں کھیل سکتے، شعیب اختر

 Shoaib Akhtar

Shoaib Akhtar

کراچی (جیوڈیسک) سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستانی بلے باز سوئنگ ہوتی ہوئی گیندیں نہیں کھیل سکتے، تکنیک بہتر بنانی ہوگی۔

پاکستانی بلے باز، تو چل میں آیا کرتے ہیں۔