ضلع کورنگی کے زیر اہتمام قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب
Posted on January 10, 2014 By Majid Khan کراچی
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کے زیر اہتمام قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو کی 86 ویں سالگری کی تقریب مورخہ 12 جنوری 2014ء بروز اتوار دوپہر 2 بجے راجپوت قلعہ ہال، ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں منعقد ہو گا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائد ین شرکت کرینگے۔
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کے صدر مرزا مقبول احمد اور جنرل سیکریٹری شہزاد ریاض مزاری نے پارٹی کارکنان اور عقیدت مندوں سے بھر پور شرکت کی درخواست کی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com