اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیر حراست

Suspects

Suspects

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد اورر اولپنڈی پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 53 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق سوہان اور نیوشکریال میں آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 9 افراد مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔

سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہل کاروں اور 50 کمانڈوز نے حصہ لیا۔