رہنما تحریک انصاف مسعود احمد بھٹی کا نماز جنازہ معروف عالم دین قاری صہیب میر محمدی ہڑھا رہے ہیں

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) رہنما تحریک انصاف مسعود احمد بھٹی کا نماز جنازہ معروف عالم دین قاری صہیب میر محمدی ہڑھا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنماوں سمیت عوام کی بڑی تعداد موجود ہے۔

Funeral

Funeral