چودھری اسلم قتل کیس؛ ایف بی آئی کی خدمات حاصل کرلی گئیں

Chaudry Aslam

Chaudry Aslam

کراچی (جیوڈیسک) چودھری اسلم قتل کیس میں ایف بی آئی کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔امریکی ماہرین سے تکنیکی معاونت لی جارہی ہے۔

اب تک 200 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، 35 لوگوں کے بیانات رکارڈ کیے گئے، ایف آئی اے،سی آئی ڈی، ایس آئی یو سمیت دیگر ادارے تفتیش کر رہے ہیں۔

تحقیقاتی حکام حتمی نکتے تک پہنچ چکے ہیں۔