پیر محل اور منہاج القرآن پیر محل، اور انجمن حسینیہ پیرمحل کے زیر اہتمام مشترکہ موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد
Posted on January 13, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
پیرمحل : سنی تحریک پیر محل اور منہاج القرآن پیر محل، اور انجمن حسینیہ پیرمحل کے زیر اہتمام مشترکہ موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد سینکڑوں کارکنوں کی شرکت تفصیلات کے مطابق سنی تحریک پیرمحل اور منہاج القرآن پیرمحل اور انجمن حسینیہ پیر محل کے زیر اہتمام بسلسلہ ربیع الاول موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
جس کی قیادت رانامحمد اشرف ناظم، سعد الدین رضوی، پیر سید خالد بخاری، نے کی ریلی کے شرکاء نے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے ریلی میں سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی جس کا آغاز مرکزی مسجد غلہ منڈی سے شروع ہوا اور اللہ چوک جاکر اختتام پذیر ہوا
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com