نئی فلم ”مپٹس دی موسٹ وانٹِڈ“ کا ٹریلر ریلیز

The Most Wanted

The Most Wanted

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) بچوں بڑوں کے لیے خوشخبری والٹ ڈزنی فلمز کی نئی فلم ”مپٹس دی موسٹ وانٹِڈ“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ”مپٹس دی موسٹ وانٹِڈ“ میں ریلیز ہونے والی کامیاب فلم “دی مپٹس” کا سیکوئل ہے۔ فلم کی کہانی پْتلی نما ایسے مینڈک کے گِرد گھومتی ہے جو مجرموں کے خاتمے کیلیے اپنے ساتھیوں سمیت دنیا کے دورے پر نکل جاتا ہے۔

جیمز بوبن کی ہدایات میں بننے والی ایڈونچر اور میوزیکل کامیڈی فلم ”مپٹس دی موسٹ وانٹِڈ“ 21 مارچ کوسینما گھروں میں سجے گی۔