ڈی جی رینجرز سے وزیر اعلٰی سندھ کی ملاقات، تبادلوں پر تحفظات دور

DG Rangers, Sindh Chief Minister

DG Rangers, Sindh Chief Minister

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل رضوان اختر سے وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پولیس افسران کے تبادلوں پر تحفظات کو دور کر دیا گیا۔

اس موقع پر امن و امان کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ ڈی جی رینجرز نے شہر میں جاری آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیر اعلٰی سندھ کی آپریش کے تیسرے فیز کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔