خواتین کے تحفظ پر کام کرنے پر کرینہ کپور کی ساس خوش
Posted on January 16, 2014 By Majid Khan شوبز
Sharmila Tagore
ممبئی (جیوڈیسک) ساس بہو کا رشتہ چپقلش سے بھرا ہو ضروری نہیں پیار کی تازہ مثال بالی وڈ کے نواب گھرانے کی ہے۔
چھوٹے نواب سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور کا کہنا ہے کرینہ کپور خواتین کے تحفظ کے لیے پیش پیش ہیں جس پر انہیں فخر ہے۔
اداکار کرینہ کپور نے حال ہی میں ایک آن لائن ایپلی کیشن لانچ کی ہے جس کی مدد سے خطرے میں گھری خواتین فوری اپنے گھر انفارم کر سکیں گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com