کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت سابق حکومت کی طرح اخراجات پورے کرنے کے لیے قرض نہیں لے رہی۔
مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر تک لے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر وفاقی وزارت داخلہ کراچی میں رینجرز کے تحفظات کا جائزہ لے رہی ہے۔ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن نہیں رکے گا۔