بھمبر کی خبریں 18/1/2014

ریاست جموں وکشمیر کشمیریوں کے لئے ماں کا درجہ رکھتی ہے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست جموں وکشمیر کشمیریوں کے لئے ماں کا درجہ رکھتی ہے کوئی بھی غیرت مند کشمیری اپنی ماں کو تقسیم نہیں ہونے دیے گا گلگت بلتستا ن کو پا کستا ن کا صو بہ بنا نا وحدت کشمیر کو تقسیم کر نے کی سازش ہے جس کو کشمیر ی کسی صورت کا میا ب نہیں ہو نے دیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی اطلا عا ت چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور بھا رت دو نو ں مما لک پرریا ست جموں وکشمیر کے اوپر جبراً قبضہ کر رکھا ہے دو نو ں ممالک نے کشمیر یو ں کے حقوق غصب کر رکھے ہیں ایک طرف بھا رت مقبو ضہ کشمیر کو اپنا صو بہ بنا نا چا ہتا ہے جبکہ دو سر ی طرف پا کستا ن آزاد کشمیر اور گلگت بلتستا ن کو اپنا صو بہ بنا نا چا ہتا ہے جبکہ کشمیر ی قو م دو نو ں مما لک کے تسلط سے آزاد ی حا صل کر نا چاہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی طرف سے گلگت بلتستا ن کو صو بہ بنا نے کی سازش تحر یک آزاد ی کشمیر کو ختم کر نے کی سا زش ہے اور کشمیر یو ں کے مقد مہ کو بین الا قوا می سطح پر کمزور کر نے کی سازش ہے ریاست جمو ں وکشمیر کشمیر ی قو م کے لئے ما ں کا در جہ رکھتی ہے ریا ست جمو ں وکشمیر کا کو ئی بھی غیر ت مند بیٹا اپنی ما ں کو تقسیم کر نے نہیں دے گا انہو ں نے کہا کہ اگر کسی نے ریاست جموں وکشمیر کی عو ام کی مر ضی و منشا اور امنگو ں کے خلا ف کو ئی اقدا م اٹھا یا تو کشمیر ی اس اقدا م کو بزور طا قت رو کیں گے۔
————————–
———————–
پیپلز پا رٹی کی حکومت نے محدود اور کم وسا ئل کے باو جو د آزاد کشمیر کے اندر مختصر عر صہ کے اندر ریکا رڈ ڈویلپمنٹ کروائی
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی کی حکومت نے محدود اور کم وسا ئل کے باو جو د آزاد کشمیر کے اندر مختصر عر صہ کے اندر ریکا رڈ ڈویلپمنٹ کروائی تین سا لو ں کے اندر آزاد خطے کے اندر بڑ ے بڑ ے میگا پرا جیکٹس شرو ع ہو ئے ہیں جس سے آزاد کشمیر عو ام کو ریلیف ملنا شرو ع ہو گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کی سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی کے ممبر وایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر بھمبر چوہدر ی ولید اشرف نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے تین سا لو ں کے اندر جتنے تر قیا تی کا م کروا ئے ہیں اس کی گز شتہ 60سا لو ں میںکو ئی مثا ل نہ ملتی ہے آزاد کشمیر کے تما م اضلا ع اور دو ر درا ز علا قو ں کے اندر بلا تقر یق تعمیرو تر قی کا عمل جا ری ہے پیپلز پا رٹی کی حکو مت وزیرا عظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی سر برا ہی میں تعمیر وترقی کا سفر جا ری وسا ری رکھے ہو ئے ہیں پیپلز پا رٹی کی حکومت پا نچ سا ل پو رے کر ے گی مخا لفین پیپلز پا رٹی کی بلا تخصیص تعمیر وتر قی کے عمل سے گھبرا گئے ہیں اور حکومت پر بے جا تنقید کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ 60سا لو ں کے اندر پہلی مر تبہ ایو ان اقتدا ر کے دروا زے عا م اور غر یب لو گو ں کے لئے کھو لے گئے ہیں ہر کو ئی اپنے حقوق کے لئے ایو ان اقتدا ر تک جا سکتا ہے۔
————————–
———————–
جوڈیشل ایمپلائز ایسو سی ایشن بھمبر کی مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے تا لہ بند ہڑتا ل پا نچو یں روز بھی جا ری رہی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جوڈیشل ایمپلائز ایسو سی ایشن بھمبر کی مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے تا لہ بند ہڑتا ل پا نچو یں روز بھی جا ری رہی ہڑتا ل کے با عث عدا لتی کا م ٹھپ ہو کررہ گیا مطا لبا ت کی منظو ری تک تا لہ بند ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا عز م تفصیلا ت کے مطا بق جو ڈیشلایمپلا ئز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کی اپیل پر جو ڈیشلایمپلا ئز ایسو سی ایشن بھمبرکے ملاز مین نے پا نچو یں روز بھی اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے مکمل تا لہ بند ہڑ تا ل مکمل طو ر پر جا ری رکھی اور احتجا جی کیمپ لگا کر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے با ہر بیٹھ کراپنا احتجا ج ریکا رڈ کروا تے رہے احتجا ج کے با عث عدا لتو ں کے اندر کسی قسم کی کو ئی کا رروا ئی نہ ہو سکی اس موقع پرجو ڈیشل ایمپلا ئز ایسو سی ایشن آزاد کشمیر کے مر کز ی ڈپٹی آرگنا ئز ر را جہ فیا ض احمد،ضلعی صدر محمد عاشق ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی محمد شکیل نے ہڑ تا لی شر کا اور صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہما ری تا لہ بند ہڑ تا ل اس وقت تک جا ری رہے گی جب تک حکومت ہما رے جا ئز مطا لبا ت ما ن نہیں لیتی ہم اس سے قبل بھی اپنے پر امن احتجا ج کئی با ر ریکا رڈ کروا چکے ہیں لیکن حکو مت کے کا نو ں تک جو ں تک نہ رینگی آج مجبو راً ہمیں اپنے حقوق کے لئے تا لہ بند ہڑ تا ل جیسا راست اقدا م اٹھا نا پڑ ا ہے جس سے عدا لتی نظا م ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے آج لو گ ہڑتا ل کی و جہ سے خجل خوا ر ہو رہے ہیں ہم حکومت سے اپیل اور مطا لبہ کرتے ہیںکہ وہ ہما رے جا ئز مطا لبا ت وقت ضا ئع کئے بغیر منظو ر کر کے ہمیں لو گو ں کی خدمت کر نے دیں انہو ں نے کہا کہ جب تک ہما رے جا ئز مطا لبا ت منظو ر نہیںہو تے ہما را احتجا ج اور تا لہ بند ہڑ تا ل جا ری رہے گی۔
————————–
———————–
سید عزادار حسین کا ظمی کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کا میڈیا ایڈوائز ر بننا نیک شگو ن ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سید عزادار حسین کا ظمی کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کا میڈیا ایڈوائز ر بننا نیک شگو ن ہے ان کی تعینا تی پر وز یر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید نے ثابت کر دیا ہے کہ نظر یا تی کا رکنو ں کو ہر حا ل میں یا د رکھتے ہیں وزیر اعظم نے ایک منھجے ہو ئے اور کشمیر جر نلسٹ فو ر م کے سینئر صحا فی کو ان کا جا ئز مقا م دیکر کا رکنو ں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سید مدثر حسین بخا ری مر کز ی سیکر ٹر ی ما لیا ت تنظیم السا دا ت آزاد جموں وکشمیر نے کیا ان کے سا تھ شعیہ علما کو نسل آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما اما نت علی ذوالفقا ر جعفر ی ،سا بق صدر شیعہ علما کو نسل ضلع بھمبر ،سید ضیا الر حمن گیلا نی اور جعفر یہ سپر یم آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی سید ما جد علی گیلا نی بھی تھے مقر رین نے سید اعزدار حسین کا ظمی کو مبا ر کبا د دیتے ہو ئے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کا شکر یہ ادا کیا اوراس عز م کااظہا ر کیا کہ امید کر تے اور توقع رکھتے ہیں کہ سید اعزدار حسین کا ظمی اپنی ذمہ دا ریا ں احسن انداز سے نبھا نے میں اپنا کلیدی کر دا ر ادا کر یں گے اور ان سے وا بستہ توقعات پر پو را اتر یں گے
————————–
———————–
الخیر یونیورسٹی فکلیٹی آف ایجوکیشن کے ڈین ڈاکٹر محمد محمود حسن اعوان کا تعزیتی ریفرنس آج
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الخیر یونیورسٹی فکلیٹی آف ایجوکیشن کے ڈین ڈاکٹر محمد محمود حسن اعوان کا تعزیتی ریفرنس آج دن 11بجے الخیر یو نیو رسٹی کے مین کیمپس بھمبر میں منعقد ہو گا تعز یتی ریفر نس میں وا ئس چا نسلر سمیت اہم شخصیا ت شر کت کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق الخیر یو نیو رسٹی فکلیٹی آف ایجو کیشن کے ڈین ڈا کٹر محمد محمو د حسن اعو ان جو کہ گز شتہ دنو ں انتقا ل کر گئے تھے مر حو م کا تعز یتی ریفر نس آج مو ر خہ 19جنو ری برو ز اتو ار دن 11بجے الخیر یو نیو رسٹی کے مین کیمپس بھمبر میں منعقد ہو گا تعز یتی ریفر نس میں الخیر یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر ڈا کٹر محمد امتیاز گو را ئیا ں سمیت اہم تعلیمی سیا سی وسما جی شخصیا ت شر کت کر یں گے۔
————————–
———————–
چو ہدر ی عا لم دین مر حوم کی اپنے علا قے کے لئے گرا ں قدر سیا سی و سما جی خد ما ت ہیں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہدر ی عا لم دین مر حوم کی اپنے علا قے کے لئے گرا ں قدر سیا سی و سما جی خد ما ت ہیں مر حو م انتہا ئی ملنسا ر ،مہما ن نو از ،سا دہ طبیعت اور امن پسند شخصیت تھے ان کی بے وقت مو ت سے بھمبر کے عو ام ایک اچھے انسا ن دوست شخصیت سے مر حو م ہو گئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے ڈو یژ نل صدر چو ہدر ی محمد الیاس ،سابق ممبر ضلع کونسل چو ہدر ی فضل علی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سٹی صدر پیپلز پا رٹی چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی PPPسما ہنی چو ہدر ی ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں نے بھمبر کی معرو ف سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدر ی عا لم دین آف درا ئیا ں کی وفا ت پرتعزیتی پیغا م میں کیا انہو ں نے کہا کہ مر حو م کی کمی ہمیشہ محسوس ہو تی رہے گی ہما ری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مر حو م کی مغفر ت فر ما ئے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔
————————–
———————–
اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چو ہدر ی حق نواز ،سینئرمدرس چو ہدر ی گل شیر کے وا لد محترم چو ہدر ی عا لم دین کی وفا ت پر تعز یت
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چو ہدر ی حق نواز ،سینئرمدرس چو ہدر ی گل شیر کے وا لد محترم چو ہدر ی عا لم دین کی وفا ت پر تعز یت کر نے والو ں کا ان کے آبائی گا ئو ں درا ئیا ں میں رش گز شتہ روز تعزیت کر نے وا لو ں میں سا بق سیکر ٹری چو ہدر ی عنا یت اللہ ،ڈپٹی کمشنر بحا لیا ت را جہ ارشد ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چوہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر حویلی را جہ نثا ر احمد،تحصیلدا ر منیر احمد،نا ئب تحصیلدا ر بھمبر را جہ نثا ر احمد ،خو اجہ محمد امین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،جمیل کا مرا ن ایڈووکیٹ ،را جہ اختر ایڈووکیٹ ،را جہ شیراز ایڈووکیٹ ،ڈر گ انسپکٹر را جہ ظفر ،DHOڈاکٹر طا رق محمود چو ہدر ی ،MSڈا کٹر اقبا ل حسین ،ایکسین شا ہرا ت چو ہدر ی ند یم اقبا ل ایڈ منسٹریٹر ٹاو ن کمیٹی سما ہنی را جہ ظفر اقبا ل ،ٹھیکیدا ر چو ہدر ی شبیر احمد ،چیئر مین کلچر ب بو رڈ ضلع بھمبر چو ہدر ی اسلم شا ہین ،صدر سنٹر ل پر یس کلب چوکی ڈا کٹر مظہرجعفری ،بدر اسلا م جعفری ،را جہ سا جد حسین ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی CUJرا شد را ج ،تحصیلدار راسب حسین ،را جہ عنصر محمو د ،ضلعی صدر انجمن پٹوا ریاں طارق بیگ سمیت دیگر افراد شامل تھے جنہو ں نے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن ے لئے صبرو جمیل کی۔