کراچی: منگھو پیر میں رینجرز کا آپریشن، ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں

 Rangers Operation

Rangers Operation

کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر کے علاقے کنواری کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں رینجرز کے ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی کالعدم تنظیم سے وابستہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کی جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق کارروائی میں خواتین رینجرز اہلکار بھی حصہ لے رہی ہیں۔