2013 فلمی کیریئر کے لحاظ سے اچھا سال نہیں رہا، کرینہ

Kareena Kapoor

Kareena Kapoor

ممبئ (جیوڈیسک) اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ انھیں انکار کرنا نہیں آتا جس کی وجہ سے فلم اسکرپٹ کا انتخاب ان کے لیے بعض اوقات مشکلات پیدا کر دیتا ہے۔

اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ 2013 ان کے فلمی کیریئر کے لحاظ سے اچھا سال نہیں رہا کیونکہ انھوں نے انکار نہ کر نے کی اپنی عادت کی وجہ سے بعض برے اسکرپٹس کا بھی انتخاب کیا تھا۔