الطاف حسین جعفری کے بھائی اور جواد حسین جعفری کے چچا مشتاق حسین جعفری کے ختم قل میں ممتاز شخصیات کی شرکت
Posted on January 21, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
گجرات (محمود اختر محمود) صدر حسینہ ٹرسٹ الطاف حسین جعفری کے بھائی جواد حسین جعفری کے چچا مشتاق حسین جعفری جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل پڑھا گیا ، علامہ محمد اصغر یزدانی نے خطاب کیا اور آغا مبارک علی موسوی نے اجتماعی دعا کرائی۔
اس موقع پر چوہدری احمد مختار ،رضوان دلدار ، زاہد حسین سلیمی ، طاہر محمود وڑائچ ، گل نواز وڑائچ ، اختشام دلدار چوہدری منظور حسین وڑائچ ، عدنان نسیم سیٹھی ، سید سرفراز حسین شاہ ، مولانا زمان ، مولانا نواز ، مولانا سید صغیر حسین شاہ ، سید مختار نقوی ، سید ذاکر حسین شاہ ، سید وقار الحسن ، سید ناظم حسین شاہ ، سید ناصر عباس ، میر احسان رضا ، سید وسیم حیدرایڈووکیٹ ، عاصم مشتاق ، عامر مشتاق بٹ ، سید آصف رضا نقوی ،ذوالفقار صراف ، سید مشکور مہدی کیکاوس میر ، احسان الحق بٹ ، سیٹھ علی عابد ، شیخ ذوالفقار الٰہی ، سیٹھ علی اصغر ، محمد اجمل بٹ ، سید مدثر رضا ، شعیب پال ، ملک جاوید اختر اعوان ، سید مظہر زیدی ، حاجی محمد افضل ، محمود اختر ،سیٹھ ارشد محمود صراف ، سید رضوان حیدر شاہ ، وسیم اشرف بٹ صدر گجرات پریس کلب ،طارق پاشا اور دیگر ممتاز شخصیات شریک تھیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com