صحافی برادری کا قبضہ گروپ کے خلاف شدید احتجاج

قبضہ گروپ کے افراد نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے دو خواتین کو شدید زخمی کر دیا ،، کوریج کیلئے جانے والی کی میڈیا ٹیم پر ڈنڈوں سوٹوں سے وحشیانہ تشددکر کے صحافی کو شدید زخمی کر دیا،، 15 پر کال کرنے کے باوجود پولیس آدھے گھنٹے بعد پہنچی۔

صحافی برادری کا قبضہ گروپ کے خلاف شدید احتجاج ،،ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ملزمان کی گرفتاری کا فوری مطالبہ۔