دو معلوم نقاب پوش ڈاکو محمد زبیر سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار

مصطفی آباد/للیانی : دو معلوم نقاب پوش ڈاکو محمد زبیر سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار۔

تفصیلات کے مطابق وڈانہ کے قریب محمد زبیر مغل اپنی گاڑی پر قصور کی طرف جا رہا تھا کہ دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر روک کر ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔