رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں

Rafael Nadal

Rafael Nadal

میلبورن (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گے۔

مینز سنگلز کے کواٹر فارئنل مقابلوں میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال Bulgaria کے حریف Grigor Dimitrov کے خلاف ان ایکشن ہوئے۔

اسپینش اسٹار کھلاڑی نے تین چھ، سات چھ، سات چھ اور چھ دو سے کامیابی اپنے نام کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔