آسٹریلین اوپن :مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل

Aisam ul Haq

Aisam ul Haq

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی جوڑی پڑوسی ملک بھارت کی اسٹار ثانیہ مرزا کی جوڑی سے ٹکرانے جا رہی ہے۔

اسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور ان کی جرمن پارٹنر جولیا جارجز کا سامنا بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے رومینین پارٹنر ہوریا ٹیکو سے ہو گا۔

اعصام الحق مین ڈبلز کے کواٹر فائنل میں تو کامیابی حاصل نہیں کرسکے مگر انہیں مکس ڈبلز سے بہت امیدیں ہیں۔