جامعہ کراچی کے تحت آج ہونیوالے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے، ترجمان

University Of Karachi

University Of Karachi

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے تحت آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق ملتوی شدہ پرچوں کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں تدریسی اور غیرتدریسی سلیکشن بورڈ بھی ملتوی کردیا گیا، جن کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔