محمد صدیق مدنی کو نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر منتخب کیا گیا

Molana Siddiq Madani

Molana Siddiq Madani

اسلام آباد: نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر اسلم گجر اور جنرل سیکرٹری ممنون اعوان نے بلوچستان کے معروف کالم نگار حافظ محمد صدیق مدنی (چمن) کو نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ اپنے خداداد صلاحیتوں سے خدمات سر انجام دیں گے۔