آکسفورڈ بھی دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرنیکی ڈگر پر چل پڑا

Oxford

Oxford

آکسفورڈ (جیوڈیسک) پاکستان میں کچھ گڑبڑ ہو تو شہروں میں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کر کے امن قائم کرنیکی کوشش کی جاتی ہے، اس دفعہ کے تحت پانچ سے زائد افراد کے کسی مقام پر جمع ہونے پر پابندی ہوتی ہے۔

تا ہم دنیا بھر میں علم کی شمع کے حوالے سے مشہور برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں دفعہ ایک سو چوالیس سے بھی سخت نافذ کر دی گئی ہے تا کہ لوگوں کے غیر سماجی رویوں پر قابو پایا جا سکے۔