سنجے دت کا مندر کا دورہ، اہلیہ کیلئے دعا کی

Sanjay Dutt

Sanjay Dutt

ممبئی (جیوڈیسک) سنجے دت نے مندر کا دورہ کر کے اپنی اہلیہ کی صحت یابی کے لئے دعا کی بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے مندر کا دورہ کر کے اپنی اہلیہ مانیاتا کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔

سنجے کی اہلیہ ماتیانا پرین ٹیومر کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ سنجے اپنی گرفتاری اور پھر اپنی اہلیہ کی بیماری کے باعث ان دنوں سخت جذباتی صدمے سے دو چار ہیں۔

انہوں نے اپنی اہلیہ کی صحت یابی کے لئے مندر اور سید حاجی عبد الرحمن شاہ بابا درگاہ پر حاضری دی اور دعا کی۔