ولی بابر قتل کیس کا مقدمہ کونسی عدالت میں چلے گا، فیصلہ محفوظ

Wali Babar

Wali Babar

شکارپور (جیوڈیسک) ولی بابر قتل کیس کا مقدمہ کونسی عدالت میں چلے گا، اس حوالے سے عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، فیصلہ یکم فروری کو سنایا جائے گا۔

شکار پور میں ولی بابر کیس کی سماعت ہوئی، ملزمان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مقدمہ انسداد دہشت گری کے دائرے میں نہیں آتا، کیس کو سیشن کورٹ منتقل کر دیا جائے، جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو یکم فروری کو سنایا جائے گا۔