طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے طرابلس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام سفارت کاروں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے تاہم انھوں نے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
مصری سفارت کاروں کو دارالحکومت طرابلس میں اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کاروں نے مصر میں گرفتار ہونے کیے جانے والے شدت پسند گروہ کے کمانڈر کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔