اسلحہ کے زور پر بٹیر فارم سے ہزاروں روپے نقدی، موبائل فون و طلائی زیورات چھین کر فرار
Posted on January 27, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی : چار نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر بٹیر فارم سے ہزاروں روپے نقدی ، موبائل فون و طلائی زیورات چھین کر فرار۔
تفصیلات کے مطابق پکی حویلی کے قریب اصغر بھٹی نامی شخص بٹیر فارم کی تعمیر کروا رہا تھا کہ چار نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر اصغر بھٹی و دیگر ملزمان سے 72 ہزار روپے نقدی، سونے کی آنگوٹھی و دو موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com