اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے۔ ایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ بازاروں اور مساجد میں دھماکے اسلام دشمنوں کی کارروائی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ طالبان نے مساجد اور بازاروں میں دھماکوں سے ہمیشہ لاتعلقی کا اظہار کیا۔ طالبان ترجمان نے کہا کہ حکومت مذاکرات کے نام پر دھوکے کی سیاست کر رہی ہے۔