آسڑیلیا میں کوئلے کی بندرگاہیں سمندری طوفان کے باعث بند

 Coal Ports

Coal Ports

سڈنی (جیوڈیسک) آسڑیلیا میں کوئلے کی بندرگاہیں سمندری طوفان کے باعث بند کر دی گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں سمندری طوفان کے زیر اثر تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔

سمندر کی لہریں کئی فٹ بلند ہو رہی ہیں اور بارشوں کا سلسلہ بھی جا ری ہے، تاہم خراب موسم کے باعث ابھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔