ایران نے ملکی سطح پر تیار کردہ لڑاکا طیارہ تیار کر لیا

Fighter Aircraft

Fighter Aircraft

تہران (جیوڈیسک) دو کاک پٹ سے لیس طیارہ راکٹوں، بموں، میزائلوں اور ریڈار سے مزین صلاحیتوں کا حامل ہے۔

ایرانی فضائیہ کے سیکنڈ ان کمانڈ چیف بریگیڈئر علی رضا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ مکمل طور پر ملکی ماہرین کے تیار کردہ لڑاکا طیارے سائقیح دو مختلف کاک پٹ سے لیس ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نئے لڑاکا طیارے مختلف قسم کے راکٹوں، بموں اور میزائلوں کو لے جانے کی صلاحیت کے حامل ہیں جبکہ ان پر سٹیٹ آف دی آرٹ ریڈار نظام بھی نصب ہے ۔