کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

Stock Exchange

Stock Exchange

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 26 ہزار 260 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔