صحافی برادری کا مذمتی اجلاس محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا

مصطفی آباد/للیانی: صحافی خالد نواز کا چوری شدہ مال فوری برآمد کروایا جائے، گزشتہ روز لاری اڈا قصور سے نامعلوم جیب کتروں نے صحافی کے سامان سے کیمرہ و قیمتی سامان چوری کر لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کی صحافی برادری کا مذمتی اجلاس محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں گزشتہ روز صحافی خالد نواز خان کی جیت کاٹنے والے نا معلوم چوری کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا گیا اور ڈی پی او قصور سے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے نا معلوم جیب کتروں اور لاری اڈا بس ٹرمینل پر چوروں کے گروہ کر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔