اسلام آباد ہائیکورٹ: عبوری چیئرمین پی سی بی کیخلاف درخواست کی سماعت سے انکار

Islamabad High Court

Islamabad High Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئر مین نجم سیٹھی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا۔

عبوری چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تعیناتی کے خلاف جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے درخواست کی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے درخواست کی سماعت نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ذکا اشرف کی برطرفی کا فیصلہ اس عدالت نے ہی کیا تھا، اس لیے کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھیج رہے ہیں۔