چوہدری ظفر اقبال کی چوہدری عابد رضا ممبر قومی اسمبلی سے خصوصی ملاقات

کھاریاں : ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس چوہدری عتیق الرحمن جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ڈنگہ روڈ چوہدری ظفر اقبال کی گزشتہ روز ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابد رضا ممبر قومی اسمبلی سے خصوصی ملاقات۔

کھاریاں شہر کی تاجر برادری کے مسائل کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال راہنمائوں نے ممبر قومی اسمبلی کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا چوہدری عابد رضا نے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔