موٹر سائیکل سوار ڈاکو سپیر پارٹس کی دوکان سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار

مصطفی آباد/للیانی: چار نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو سپیر پارٹس کی دوکان سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام چار نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے فیروز پور روڈ پر سپیر پارٹس کی دوکان میں داخل ہو کر ملک نعیم سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔