سہراب گوٹھ اور عیسیٰ گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

Rangers Targeted Operation

Rangers Targeted Operation

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور ملا عیسیٰ گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سہراب گوٹھ اور ملا عیسیٰ گوٹھ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔

آپریشن کالعدم تحریک طالبان کے شر پسندوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہا ہے، آپریشن میں خواتین رینجرز سمیت 400 اہلکار حصہ لے رہے ہیں، سہراب گوٹھ کے اطراف کے داخلی اور خارجی راستوں کوسیل کر دیا گیا ہے۔