بھمبر کی خبریں 14/2/2014
Posted on February 14, 2014 By Geo Urdu سٹی نیوز
آزادی کے بعد آزاد کشمیر نے بے شمار شعبہ ہائے زندگی میں بے حد ترقی کر لی ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آزادی کے بعد آزاد کشمیر نے بے شمار شعبہ ہائے زندگی میں بے حد ترقی کر لی ہے اھر کو ئی ترقی نہیں ہو ئی ہے تو صرف زرا عت میں نہیں ہو ئی بلکہ ”تر قی معکو س ” ہو ئی ہے اور زراعت کا شعبہ تیز ی سے تنزیلی کی طرف رواں دواں ہے حکومت آزاد کشمیر آزاد ی کے بعد آج تک زرعی پا لیسی کا اجرا نہیں کر سکی آج تک آنے وا لی کسی بھی حکومت نے ریا ست کے وسا ئل ،زرخیز زرعی زمینو ں ،مو سمو ں کے فرق اور پا نی کے بے جا حد وحسا ب وسا ئل کو جد ید زرا عت کی تحقیق کی بنیاد پر استعما ل کر کے ریا ستی کسا نو ں چھو ٹی چھو ٹی ہو لڈ نگ وا لے زمیندا ر و ں کو ایسی سب سڈ یز نہیں دیں جن سے کسا نو ں کی غر بت دو ر ہو تی اور ریا ستی وسا ئل کے بہتر ین استعما ل سے ریا ست کی کا یا پلٹ جا تی ان خیا لا ت کا اظہا ر کسا ن فو ر م ضلع بھمبر کے صدر را جہ محمد اعظم نے اخبا ری نما ئند ئو ں سے کیا انہو ں نے کہا کہ محکمہ زرا عت کا کروڑو ں کا بجٹ کا ر کر دگی صفر کسا ن کو کسی قسم کی سہولت میسر نہیں سیکڑو ں اور ہزا رو ں کی تعداد میں وزیر ،مشیر ،با بو ،آفیسر محکمہ زرا عت ،سیکر ٹر ی زراعت غر یب کسانو ں کے نا م پر لا کھو ں کرو ڑو ں کے فنڈز اور غر یب کسا ن بھو کا ،بد ن ننگاان کے بنک اکا ونٹ دن دگنی را ت چو گنی ترقی کرگئے مگر غر یب کسا ن غر بت کی زنجیر نہ تو ڑ سکا کسا ن فصل لگا تا ہے کھا د ،بیج ،سپر ے بو ہا ئی زمین کا خر چہ اتنا زیا دہ کہ فصل پکنے پر یا تو خر چہ بھی وا پس نہیں آتااور کسا ن آسما ن کی طرف دیکھنا شرو ع کر دیتا ہے اگر با رش ہو جا ئے تو کم ازکم خر چہ وا پس آجا تا ہے حکومت کیطرف سے کسا ن کو ایک رو پیہ کی مدد نہیں افسرا ن دفترو ں سے نکلنا گو را ہ نہیں کر تے لا کھو ں رو پے رو پے ڈیز ل اور ریپئر نگ کی مد میں لینے کے باو جو د کسان کی دہلیز تک پہنچنا گو ارہ نہیں زرعی مشینر ی زنگ آلو د اور نا کا رہ ہو چکی ہے عملہ سا را دن حا ضر رہتا ہے مگر مشینر ی عو ام اور کسا نو ں کا منہ چڑ ھا تی ہے کسا ن جب بھی را بطہ کرتا ہے تو جو اب ملتا ہے مشینر ی خرا ب ہے یا ڈیز ل نہیں ہے محکمہ سے کسا نو ں کو کھا د بیج اور ادویا ت ملتی ہیں وہ بھی با زار کے ریٹ پر حکومت کو چا ہئے کہ ہر دفتر میں ایک دو کا ن کھول لے تا کہ حکومت کو کچھ تو فا ئد ہ ہو۔
—————————-
————————–
ڈپٹی کمشنر بھمبر نے تا حکم ثانی بھمبر میں قائم چا ئینہ کی ٹائنز کمپنی کا دفتر سیل کرد یا
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے تا حکم ثانی بھمبر میں قائم چا ئینہ کی ٹا ئنز کمپنی کا دفتر سیل کرد یا تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طر ح بھمبر میں چائینہ کی ٹا ئینز کمپنی کا دفتر سیل کر دیا گیا ٹا ئینز کمپنی کا دفتر ڈپٹی کمشنر بھمبرسر دا ر عدنا ں خو رشید کے حکم پر تحصیلدار بھمبر عیص بیگ سیل کیا ٹا ئینز کمپنی کا دفتر تا حکم ثا نی بند رہے گا۔
—————————-
————————–
سابق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کی پہلی بر سی انتہائی عقید ت واحترا م سے منا ئی جا ئے گی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سابق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کی پہلی بر سی انتہائی عقید ت واحترا م سے منا ئی جا ئے گی بر سی کی بڑ ی تقر یب منعقد ہو گی جس میں وزرا ء حکومت ،سیا سی وسما جی اور مذ ہبی راہنما ئو ں کے ساتھ عو ام علا قہ ،عز یز اقا رب بڑ ی تعداد میں شر کت کر یں گے۔
—————————-
————————–
انجمن طلبا اسلا م کا ویلٹا ئن ڈے اور مغر بی تہذ یب کے خلا ف احتجا جی جلوس
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انجمن طلبا اسلا م کا ویلٹا ئن ڈے اور مغر بی تہذ یب کے خلا ف احتجا جی جلوس نکا لا جلوس حنفیہ مسجد سے شروع ہو کر میلاد چو ک ،میر پو ر چو ک ،سما ہنی چو ک ،لا ری اڈا سے ہو تا ہو اکشمیر پر یس کلب کے با ہر اختتا م پذ یر ہوا احتجا جی جلوس کے شر کا سے خطا ب کر تے ہو ئے نا ظم انجمن اسلا م سید عرفا ن کا ظمی ،جنر ل سیکر ٹر ی سردار عثمان علی،انجینئر طا ہر امین نے کہا کہ ہم مسلما ن ہیں اور ہمیں اسلا می تہذ یب کو اپنا نا ہو گا آج دنیا کے اندر مسلمانو ں کی پستی کی بڑ ی وجہ یہ ہے کہ ہم نے اسلا می تہذ یب کو بھولا کر مغر بی تہذ یب کو اپنا لیا ہے مغر بی تہذ یب کی یلغا ر کی وجہ سے ہم اپنی تہذ یب کو پست میں ڈا ل کر مغر بی تہذ یب کا پر چار کر نا شروع ہو گئے ہیں ویلٹا ئن ڈے مغر بی تہذ یب کا حصہ ہے مسلما ن اس دن کو حیا کے دن کے طو ر پر منا تے ہیں ہمیں اپنی نسلو ں کو اسلا م کی طرف را غب کر نے کے لئے ایسے دنو ں کا با ئیکا ٹ کر نا چا ہیے اور اپنے بچو ں کو اسلا می ڈے منا نے کی تبلیغ کر نے چا ہیے تا کہ امت مسلمہ دنیا کے اندر اپنا کھو یا ہو اوقا ر پھر سے بحا ل کر سکے۔
—————————-
————————–
رپو رٹر)ڈا کٹر خو رشید مرزا اور مرزا امین کے وا لد محتر م صو بیدا ر شر یف گز شتہ روزانتقا ل کر گئے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا کٹر خو رشید مرزا اور مرزا امین کے وا لد محتر م صو بیدا ر شر یف گز شتہ روزانتقا ل کر گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ان کو باولی والے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،خا لد پرو یز بٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی عا رف کا کا ،راجہ شو کت مغلو رہ ،سعید بٹ ،را جہ ممتاز ،چو ہدر ی نجیب ایڈ ووکیٹ ،سیکر ٹر ی (ر)چو ہدر ی اعظم ،چو ہدر ی عتیق الر حمن برسا لو ی ،مرزا رفعت محمو د،پروفیسر مرزا نعیم ،مرزا فاروق،چو ہدر ی اسحاق ،پرو فیسر فہیم گل ،چو ہدر ی اشر ف ،چو ہدر ی امتیاز با ئو، چوہدری عامر سمیت سول سوسائٹی ،وکلا ،ملاز مین ،عز یز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
—————————-
————————–
کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں معروف بز نس مین مرزا محمدا مین ،ڈا کٹر خو رشید مرزا کے والد محتر م مرزا محمد شر یف کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی اجلاس میں اجلاس میں سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ ، نا ئب صدر چوہدر ی عاطف اکر م ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی فنانس جہا نگیر پا شا ، چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمو دثاقب ،عز یز الر حمن ناز ، ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،محمد یٰسین تبسم ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ،راشد سبحا نی ، عا بد ذبیر،را جہ وحید مراد ،ذیشا ن مصطفی ،وسیم نذر ،شیخ فیصل مقصود ، مرزا عمرفا روق نے شر کت کی۔
—————————-
————————–