تلہ گنگ کی خبریں 15/2/2014
Posted on February 16, 2014 By Geo Urdu سٹی نیوز
تلہ گنگ ٹمن روڈ پر ہائی ایس اور سوزوکی ویگن کے درمیان تصادم
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ٹمن روڈ پر ہائی ایس اور سوزوکی ویگن کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 9 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں لایا گیا، جن میں ایک ہی گھر کے خاتون سمیت تین افراد کو تشویشناک حالت میں پنڈی ریفر کر دیا گیا، چھ زخمیو ں کی حا لت تسلی بخش بتا ئی جا رہی ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ ٹمن روڈ پر ہا ئی ایس ٹمن سے واپس تلہ گنگ ا رہی تھی کہ تلہ گنگ سوزوکی ویگن سے ٹکڑا گئی جس کے نتیجے میں ایک خا تو ن سمیت 9افراد شد ید زخمی ہو گئے ۔زخمیو ں کوطبی امدا د کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل میں لا یا گیا ۔ڈاکٹر نے بتا یا ہے کہ زخمیوں میں وقار،نجمہ اور ا حمد خا ن کی حا لت تشو یشنا ک ہو نے کی صو رت پنڈ ی ریفر کر دیا گیا اوربا قی چھ زخمیو ں کی حا لت تسلی بخش ہے جن کو طبی امدا کے بعد ڈسچا رج کر دیا جا ئے گا۔
———————–
—————-
تحصیل تلہ گنگ میں یو تھ لون قر ضہ سیکم کو شہر یو ں نے مسترد کر دیا
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے) تحصیل تلہ گنگ میں یو تھ لون قر ضہ سیکم کو شہر یو ں نے مسترد کر دیا، 35 ہزار میں سے قر ضہ لینے کے لیے ایک سو کے لگ بھگ لو گو ں نے فارم جمع کر ائے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ میں یو تھ لو ن قر ضہ سکیم کے انچا رج نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ تحصیل تلہ گنگ میں قر ضہ سیکم کے لیے 35ہزار لو گو ں نے فا رم حا صل کیے تھے ۔اسو قت تک ایک سو لو گو ں نے قر ضہ حا صل کر نے کے لیے فا رم جمع کر ائے ۔اس حو الے سے جب شہر یو ں سے با ت چیت کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ تلہ گنگ شہر میں بے روزگا ری میں دن بدن ا ضا فہ ہو رہا ۔لو گو ں نے بے روزگا ری سے نجا ت حا صل کر نے کے لیے قر ضہ کے حصو ل کے لیے قر ضہ فا رم حا صل کیے تھے لیکن قر ضہ لینے کے لیے حکو مت کی طر ف سے سخت شر ائط ہو نے کی وجہ سے لو گو ں نے یو تھ لو ن قر ضہ سکیم کو مستر د کر دیا ۔اپو زیشن سیا سی کا کہنا ہے کہ یو تھ لو ن قر ضہ سیکم ٹو پی ڈرامہ ہے بس عوام کو قر ضہ سکیم میں مصروف کر کے اربو ں روپے کی کر یشن کی جا رہی ہے ۔دن بدن عوام کے اوپر ٹیکس کی بھر ما رنے مہنگا ئی میں اضا فہ کر دیا اورغر یب ادمی کا جینا محا ل کر دیا ہے۔
———————–
—————-
تلہ گنگ مو ضع ڈھو ک ڈاکیا ں گھر میں اچا نک اگ بھڑک ا ٹھی
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ مو ضع ڈھو ک ڈاکیا ں گھر میں اچا نک اگ بھڑک ا ٹھی ،بر وقت پہنچ کر فا ئر بر یگیڈ نے ا گ پر قا بو پا لیا ، لا کھو ں روپے کا سا ما ن جلنے سے بچا لیا گیا ۔عوامی حلقو ں کا خر اج تحسین ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ مو ضع ڈھو ک ڈاکیا ں میں محمد حسین کے گھر اچا نک ا گ بھڑ ک ا ٹھی ۔فا ئر بر یگیڈ کو اطلا ع ملتے ہی بر و قت کا روائی کر کے ا گ پر قا بو پا لیا ۔محمد حسین نے فا ئر بر یگیڈ کے ٹیم کو خر اج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مجھے لا کھو ں روپے کے نقصا ن سے بچا لیا گیا۔
———————–
—————-
تلہ گنگ سنیئر صحا فی محمد عمر ان کے بھتیجے ا ٹھو یں کلا س کے طا لبعلم اسا مہ الیاس نے قر ا ن پا ک حفظ کر لیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ سنیئر صحا فی محمد عمر ان کے بھتیجے ا ٹھو یں کلا س کے طا لبعلم اسا مہ الیاس نے قر ا ن پا ک حفظ کر لیا ۔محمد عمر ان نے بھتیجے کی خو شی میں دوست احبا ب کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر کا اہتما م کیا ۔جس میںڈاکٹر نثا ر احمد (الممتاز ہسپتا ل )ارشد کو ٹگلہ ،اشفا ق ا حمد ،ڈاکٹر محی الدین ،لیا قت اعوان ،مشتا ق ملک ،تو صیف ،ملک خلا ص خا ن ،امجد شا ہ ،اصغر گو گی،عبد المجید شا کر ،قا ری رشید سمیت سینکڑو ں افراد نے شر کت کی۔
———————–
—————-
)تلہ گنگ تھوہا محر م خا ن روڈ ٹوٹ پھوٹ کے باعث حادثات کاسبب بننے لگی
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ تھوہا محر م خا ن روڈ ٹوٹ پھوٹ کے باعث حادثات کاسبب بننے لگی سڑک پر بنے بڑے بڑے گڑھوں میں گرکراکثر گاڑیوں و موٹرسائیکل سواروں کو شدید نقصان پہنچ چکے ہیں ،رات کے وقت ڈاکو ئو ں نے ڈیر ے جما لیے،سیا سی رہنما ئو ں نے تھو ہا کی عوام سے نظر یں پھیر لی ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھو ہا محر م خا ن کے رہا ئشی ا صف ،امجد ،یعقو ب ،تنو یر ،سیلم نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے بتا یا ہے کہ جھا ٹلہ سے تھو ہا محر م خا ن کا روڈ ٹو ٹ پھو ٹ کے با عث گا ڑ یو ں سستی روی سے چلتی ہے جس کی وجہ سے رات کے وقت کئی ڈکیتیو ں کی وراداتیں بھی ہو ئی ہے ۔انہو ں نے مز ید بتا یا کہ متعدد مرتبہ اعلیٰ حکام کی توجہ اس اہم مسئلہ کی طرف دلانے کی کوشش کی گئی مگر کسی نے نوٹس لینے کی زحمت گوارا نہ کی جس کی وجہ سے عوام علاقہ کی سفری مشکلات کاسامنا ہے عوام علاقہ نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہائی وے سے نوٹس لینے اور سڑک کی تعمیر ومرمت کا مطالبہ کیاہے
———————–
—————-
تلہ گنگ مو ضع بلا ل ا با د کے رہا ئشی کو دو ڈبل ڈور سوار و ں نے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ مو ضع بلا ل ا با د کے رہا ئشی کو دو ڈبل ڈور سوار و ں نے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ،ملز م موقع سے فرارہو نے میں کا میا ب ،تھا نہ صد ر پو لیس نے مقتو ل کے والد کی درخو است پر دو نا مز دملز ما ن کے خلا ف ا یف ا ئی ا ر درج کر لی ،ایس ایچ او ملز ما ن کی گر فتا ر ی کے لیے مختلف جگہو ں پر چھا پے ما ر رہے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ مو ضع بلال کے ر ہا ئشی غلا م شبیر ولد حا جی میا ں مر ید کو یا سر اور ضیا ء الر حمن نے میا نو الی روڈ پی ایس او پمپ کے قر یب فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اور مو قع سے فرار ہو گئے ۔مقتو ل کے والدحا جی میا ں مر ید نے پولیس کو بتا یاکہ ضیا ء الر حمن ولد محمد ریا ض اور یا سر ولد محمد خا ن جو ڈبل ڈور پر سوار تھے انہو ں نے میر ے بیٹے کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ۔پو لیس نے حا جی میا ں مر ید ولد حا جی غلا م رسو ل کی درخو است پر ضیا ء الر حمن ولد محمد ریا ض اور یا سر ولد محمد خا ن کے خلا ف ا یف ا ئی ا ر درج کر کے تفتیش شر وع کر دیا ۔ قتل کی وجہ عنا د لین دین کا تنا زعہ بتا ئی جا رہی ہیں ۔ایس ایچ او ملک عبد الر ئو ف نے کہا ہے کہ جب تک نا مز د ملز ما ن گر فتا ر نہیں ہو جا تے میں اسو قت تک چین سے نہیں بیٹھو ں گا۔
———————–
—————-
تلہ گنگ شہر میں رکشہ ڈرائیو رو ں نے سٹا پ تو سٹا پ کر ایہ بیس روپے کر کے ات مچارکھی ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ شہر میں رکشہ ڈرائیو رو ں نے سٹا پ تو سٹا پ کر ایہ بیس روپے کر کے ات مچارکھی ہے ،شہر یو ں نے اسسٹنٹ کمشنر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کر دیا ۔ شہر یو ں نے مز ید کہا کہ تلہ گنگ سے قر یب کسی بھی دیہا ت کا کر ایہ پند ہ روپے سے زاہد نہیں جبکہ اس کے مقا بلے میں سٹا پ تو سٹا پ فا صلہ بہت کم ہے اور کر ایہ میں اضا فہ کے با عث رکشہ ڈارئیو ں اور سو اریو ں میں اکثر جھگڑا اور تو تو میں میں معمو ل بن گئی ۔شہر یو ں نے سیکر ٹر ی ا ر ٹی اے اور اے سی تلہ گنگ سے نو ٹس لینے کا پر زور مطا لبہ کر دیا۔
———————–
—————-
تلہ گنگ مو جو دہ حکو مت کی نجکا ری پا لیسی کی شد ید مذ مت کر تے ہیں نجکا ری کا مطلب عوام کو دولت کو سر ما یہ دراوں کے حوالے کر نا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ مو جو دہ حکو مت کی نجکا ری پا لیسی کی شد ید مذ مت کر تے ہیں نجکا ری کا مطلب عوام کو دولت کو سر ما یہ دراوں کے حوالے کر نا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر یو نین کو نسل جبی شا ہ دلا ور کے سا بق نا ئب نا ظم ڈاکٹر سر فر از نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ یہ الگ مسئلہ ہے کہ یہ دولت کسی حد تک عوام کی ملکیت سے ہر صورت میں بہتر ہے ویسے بھی ہما رے ملک میں امیر اور غر یب کے درمیا ن خلیج دن بد ن بڑ ھ رہے ہے ۔غر یب فا قے کر رہے ہیں اور غر بت کی وجہ سے لو گ خو دکشی کر نے پر مجبو ر ہو رہے ہیں لیکن حکمر ان طبقہ نے لو ٹ ما ر کا بازار گر م کر رکھا ہے ۔نجکا ری کے نا م پر کتنے لو گو ں کو بے روزگا ر کیا جا ئے گا جبکہ پہلے ہی کتنے پڑ ھے لکھے نو جو ان ہا تھو ں میں ڈگر یا ل لئے بے روزگا ر بیٹھے ہیں۔
———————–
—————-
جامعة المحصنات البنات کا سنگ بنیاد گزشتہ روز استاد القراء قاری نور محمد کے دست مبارک سے رکھا گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) جامعة المحصنات البنات کا سنگ بنیاد گزشتہ روز استاد القراء قاری نور محمد کے دست مبارک سے رکھا گیا اس موقع پرمولانا عبدالرحمان نظام، انجمن تاجران کے صدر ملک ظفر اعوان ،سابق بنک آفیسر ملک محمد اقبال ،سابق پرنسپل حاجی عبدالخاق،جنرل سیکرٹری تلہ گنگ الیکٹرانک میڈیا ڈاکٹر محبوب جراح اور معززین علاقہ موجود تھے ۔مہتمم مدرسہ ملک ارشد اعوان نے مدرسہ کی تعمیر کے لئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
———————–
—————-
سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے دست راست حا فظ عما ر یا سر قلیل عر صہ سے علیل ہیں
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے دست راست حا فظ عما ر یا سر قلیل عر صہ سے علیل ہیں اور انکی عیا دت مو لا نا طا رق جمیل اور انکے ہمر اہ دیگر افراد نے انکی رہا ئش گا ہ پر کی اور خصو صی دعا کی کہ اللہ تعا لی حا فظ عما ر یا سر کو جلد از جلد صحت یا بی عطا فر ما ئیں ۔حا فظ عما ریا سر نے مو لا نا طا رق جمیل اور انکے سا تھ ا ئے ہو ئے مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا۔
———————–
—————-
تلہ گنگ مصر یا ل روڈ کھنڈر بن گئی عوامی نما ئند و ں نے ووٹ لے کرمنہ پھیر لیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ مصر یا ل روڈ کھنڈر بن گئی عوامی نما ئند و ں نے ووٹ لے کرمنہ پھیر لیا ،علا قہ مکینو ں نے روڈ کی مر مت کے لیے اعلی حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق بڈ ھیا ل سے مصر یا ل جا نے والی سڑ ک جگہ جگہ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے اور اسکی وجہ سے سفر محا ل ہو گیا ہے کئی با ر منتخب نما ئند و ں کی تو جہ دلا ئی گئی لیکن یقین دہا نیو ں کے سوا عوام کو ابھی تک کچھ حا صل نہیں ہو سکا ۔سٹر ک پر جگہ جگہ کھڈ وں سے ٹر انسپو رٹرز کا روزانہ نقصا ن معمو ل بن گیا ہے ۔سڑ ک کی خستہ حا لی کی وجہ سے مصر یا ل ،پھا تھڑ ،ڈھو ک خلا ص کے عوام کو منٹو ں کا فا صلہ گھنٹو ں میں طے ہو تا ہے ۔علا قے کے عوام نے وزیر اعلی پنجا ب سے سڑ کی فو ری مر مت کا مطا لبہ کر دیا ہے ۔