بھمبر کی خبریں 15/2/2014

سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم کی پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم کی پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی برسی کی دعائیہ تقریب میں وزراء حکومت، سیاسی وسما جی اور مذ ہبی رہنما ئو ں سمیت ہزارو ں افراد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق لیفٹنٹ جنر ل اکرا م الحق چو ہدر ی ،سا بق سپیکراسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق،پیپلز پا رٹی کے نائب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کے وا لد محتر م پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے با نی را ہنما وسابق سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کی پہلی بر سی انتہا ئی عقید ت واحترا م اور سا دگی کے ساتھ منا ئی گئی بر سی کی بڑ ی تقر یب آصف میر ج ھا ل میں منعقد ہو ئی بر سی کی تقر یب میں سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی محمد یا سین ،وزیر ہاو سنگ چو ہدر ی پر ویز اشر ف ، وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ ، چیئر مین علما ء مشا ئخ کو نسل حا فظ طا رق محمود سمیت ہزا رو ں افراد نے شر کت کی جبکہ پرو فیسر محمدا مین الدین نے مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثوا ب کے لئے دعا کروا ئی بر سی کی تقر یب کے مطا بق ضلعی انتظا میہ اور حساس ادا رے کی طرف سے سیکو رٹی کے انتہا ئی سخت انتظا ما ت کئے گئے تھے جبکہ کشمیر پر یس کلب بھمبر میں بھی مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثوا ب اور درجا ت کی بلند ی کے لئے خصو صی دعا کا اہتما م کیا گیا جس میں صحا فیو ں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔
—————————
————————
گر دش زما نہ سے بعض ایسی شخصیا ت پید اہو تی ہیں جو عو امی فلا ح وبہ بہبو د کے لئے اپنی انتہا ئی صلا حتیں صر ف کر تی ہیں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گر دش زما نہ سے بعض ایسی شخصیا ت پید اہو تی ہیں جو عو امی فلا ح وبہ بہبو د کے لئے اپنی انتہا ئی صلا حتیں صر ف کر تی ہیں سا بق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی نے ز ندگی بھر فلا ح وبہبو د ،انسا نیت، انصا ف اور غر یب مظلو م عوام کے حقوق کی آوا ز اٹھا ئی ہے مر حو م نے پسما ند ہ اور غیر مرا عا ت یا فتہ طبقا ت کے لئے جو خد ما ت انجا م دیں وہ آنے وا لی نسلو ں کے لئے مشعل را ہ ثا بت ہو نگی ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد حکومت سینئر وزیرچو ہدر ی محمد یا سین ،وزیر سیا حت وشہر ی دفا ع عبدا لسلا م بٹ ،وزیر انڈ سٹر یز چو ہدر ی اکبر ابرا ہیم ،وزیر ہا وسنگ وفز یکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ،چیئر مین علما ء مشا ئخ حا فظ طا رق محمود اور دیگر مقرر ین نے سابق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کی پہلی پر سی کے موقع پر اظہا ر خیا ل کرتے ہو ئے کیا چو ہدر ی محمد یا سین نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی سیا ست کی یو نیو رسٹی تھے انہو ں نے ہمیشہ انصا ف پر مبنی سیا ست کی مظلو م کا سا تھ دیا میر ے سیاست میں استا د تھے میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا انہو ں نے کہا کہ مر حو م کے بیٹے مر حو م کے مشن کو جا ری وسا ری رکھیں گے وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی نے پیپلز پا رٹی کو منظم کیا مظلوم عو ام کا سا تھ دیا ہمیشہ حق کی با ت کی ہم نے1990کی حکومت میں اکٹھے کا م کیا وہ ہمیشہ میر ے لئے راہنما کا کر دار ادا کر تے تھے ان کی سیا ست میں جو خد ما ت ہیں وہ آنے وا لی نسلو ں کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں وزیر انڈ سٹر یز چو ہدر ی اکبر ابرا ہیم نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی نے ہمیشہ صا ف ستھری سیا ست کی وہ عو ام کے حقیقی را ہنما تھے وزیر ہا وسنگ وفز یکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی نے علا قہ کے پسما ند ہ عو ام کے حقوق کے لئے جنگی بنیا دو ں پر جد وجہد کی مظلو م کی دا د رسی کی غیر مرا عا ت یا فتہ طبقا ت کوحقوق دلا نے کے لئے قبا ئل کے در میا ن نفر ت ختم کی چیئر مین علما ء مشا ئخ کو نسل حا فظ طا رق محمود نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی مر حوم شر یف النفس شخصیت کے حا مل سیا سی را ہنما تھے انہو ں نے ہمیشہ انصا ف رواداری پر بنی سیا ست کی اس موقع پر ضلع بھر کی عوا م علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کے صا حبز ا دو ں لیفٹنٹ جنر ل اکرا م الحق چو ہدر ی ،ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق اور چو ہدر ی احسان الحق نے دعا ئیہ تقر یب میں شر کت کر نے وا لے تما م مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا۔
—————————
————————
سینئر وزیر چو ہدر ی محمد یا سین نے گز شتہ روز اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی حق نواز کے والد محتر م کے انتقال پر مر حو مین کے گھرو ں میں جا کر فا تحہ خوا نی کی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سینئر وزیر چو ہدر ی محمد یا سین نے گز شتہ روز سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی کے بھا نجے ،سیکر ٹر ی حکومت (ر) چو ہدر ی عنا ئت اللہ کی والدہ محتر مہ چو ہدر ی عبدا لعزیز کی ہمشیر ہ محتر مہ اور اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی حق نواز کے والد محتر م کے انتقال پر مر حو مین کے گھرو ں میں جا کر فا تحہ خوا نی کی اور لو احقین کے لئے دعا صبر وجمیل کی۔
—————————
————————
سا بق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م نے قبائل کے در میا ن نفر تو ں کو ختم کر کے با ہمی یگا نگت کا در س دیا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اورسیز راہنما چو ہدر ی محمد یو سف جے پی او چو ہدر ی شو کت علی نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ سا بق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م نے قبائل کے در میا ن نفر تو ں کو ختم کر کے با ہمی یگا نگت کا در س دیا مر حو م نے ہمیشہ غر یب اور مظلو م کی آواز اٹھا ئی اور مظلو م کی دا د رسی کی انہو ں نے کہا کہ آج مر حوم کے بیٹے بھی ان کے مشن کو جا ری رکھے ہو ئے ہیں انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی نے پسما ندہ طبقے کو حقوق دلا ئے ،غیر مر اعا ت طبقے کی معاونت کی اور انصا ف کے حصول کے لئے جد و جہد کی مختلف طبقو ں کے در میا ن پا ئی جا نے وا لی نفرتو ں کو ختم کیا اور با ہمی روادا ی تحمل اور بر دا شت کو فرو غ دیا سیاست میں ہمیشہ شا ئستگی کو اپنا یا انہو ں نے کہا کہ ان کے بیٹے بھی ان کے مشن پر گا مز ن ہیں ہیں اور امید ہے کہ عو امی فلا ح وبہبود کے لئے مر حوم کے سیا سی نقش قدم پر چل کر فلا ح انسا نیت کا بیڑ ہ اٹھا ئیں گے۔
—————————
————————
وزیر اعظم یو تھ لو ن پرو گرا م نو جو انو ں کے لئے جھا نسہ ہے پیسہ وزراء اور ان کے خا ندانوں کی جیبو ں میں جا ئے گا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر اعظم یو تھ لو ن پرو گرا م نو جو انو ں کے لئے جھا نسہ ہے پیسہ وزراء اور ان کے خا ندانوں کی جیبو ں میں جا ئے گا ملک بھر میں عوامی فلا حی کے منصوبے ادھورے پڑ ے ہیں اور ان کے لئے بھی فنڈز ریلیز نہیں کئے جا رہے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے نو جو ان رہنما چو ہدر ی عمر لطیف ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پنجا ب حکومت کی طرف سے سستی رو ٹی سکیم دا نش سکو ل سکیم یلو کیب سکیم کی طر ح اب نو جو انو ں کو قر ضو ں کی فرا ہمی کی سکیم ایک نیا جھا نسہ ہے اس سکیم کی ھنڈ یا بھی جلد بیچ چو را ہے کے پھو ٹے گی انہوں نے کہا کہ ملک کے بے روز گا ر نو جو انو ں کو رو زگا ر کے لئے حکومت کی جا نب سے جو قر ضو ں کا جھا نسہ دیا جا رہا ہے وہ امرا ء اور ان کے خا ند انو ں کو پر مو ٹ کر نے اور سارا پیسہ ان کے حوا ریو ں کو جا ئے گا اس سے کسی بھی غر یب خا ندا ن کے نو جو ا ن کو کو ئی فا ئد ہ نہیں ہو گا انہو ں نے کہا کہ قر ضہ کی شرا ئط اتنی کڑ ی ہیں کہ جو ئے شیر لا نے کے مترادف ہے غر یب کے بچے کی کسی نے ضما نت نہیں دینی اور نہ ہی اسے قر ضہ ملے گا ملک کے اند ر بے شما ر پرا جیکٹ اد ھورے پڑ ے ہیں لیکن ان کی طرف کو ئی تو جہ نہیں دی جا رہی اور نہ ہی منصو بہ جا ت کو مکمل کر نے کے لئے فنڈز ریلیز کئے جا رہے ہیں حکمرا ن ہو ش کے نا خن لیں ہسپتا لو ں میں ادویا ت نہ ہیں لو گ بے رو زگا ری کے با عث بھو کے مر رہے ہیں بجلی اور گیس کی بے جا بندش نے غر یب لو گو ں سے دو وقت کی رو ٹی تک چھین لی ہے اگر یہی حا ل رہا تو عو ام سڑ کو ں پر نکلنے پر مجبو ر ہو نگے اور تحر ین انصا ف بے انصا ف معا شر ہ میں انقلا ب کی نو ید بنے گی
—————————
————————
ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل بھمبر کے شعبہ ایکسر ے اور الٹرا ساونڈ لا وارث شعبہ ایکسر ے میں فلمیں ختم
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل بھمبر کے شعبہ ایکسر ے اور الٹرا ساونڈ لا وارث شعبہ ایکسر ے میں فلمیں ختم جبکہ الٹراسا ونڈ رو م کئی ماہ سے مکمل بند مر یض خو ار عو ام علاقہ کا شدید احتجا ج تفصیلات کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر جو کہ پہلے ہی انتہا ئی بد انتظا مہ کا شکا ر ہے ہسپتا ل میں شعبہ ایکسر ے اور الٹرا ساونڈ کا براحا ل ہے شعبہ ایکسر ے میں اکثر ایکسرا فلمیں ختم رہتی ہیں جبکہ الٹرا سا ونڈ رو م عر صہ دراز سے ریڈ یا لو جسٹ نہ ہو نے سے تالا بند ہے جس سے مر یض خجل خوا ر ہو رہے ہیں پرا ئیو ٹ لیبا رٹر یا ں فا ئد ہ اٹھا کر عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹنے میں مصرو ف ہیں ہسپتا ل میں آ نے وا لے مر یضو ں اور عوام علاقہ نے شد ید احتجا ج کر تے ہوئے مطا لبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکا م ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل کی اصلا ح واحوا ل کے لئے اقدا ما ت اٹھا ئیں
—————————
————————
کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ کے زیر اہتما م 2مارچ سے لیکر 14مار چ تک جا تلا ں کمیو نٹی ہسپتا ل میں کٹے اور جلے مر یضو ں کے لئے فر ی کیمپ لگا یا جا ئے گا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ کے زیر اہتما م 2مارچ سے لیکر 14مار چ تک جا تلا ں کمیو نٹی ہسپتا ل میں کٹے اور جلے مر یضو ں کے لئے فر ی کیمپ لگا یا جا ئے گا فر ی کیمپ میں کٹے ہونٹ ،کٹے تالو اور جلے ہوئے مر یضو ں کا فر ی چیک اپ اور فر ی آپر یشن کئے جا ئیں گے تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ کے زیر اہتما م امسا ل بھی کمیو نٹی ہسپتا ل جا تلا ں میں2مار چ سے لیکر 14ما ر چ کٹے ہو نٹ ،کٹے تا لو اور جلے ہو ئے مر یضو ں کے لئے فر ی کیمپ لگا یا جا ئے گا مر یضو ں کے کیمپ میں مفت مفت چیک اپ اور آپر یشنز ہو نگے کٹے ہو نٹ ،کٹے تا لو اور جلے ہو ئے مر یضو ں کی رجسٹر یشن شرو ع ہو گئی ہے جو مر یض فر ی کیمپ میں اپنا چیک اپ اور آپر یشن کرو انا چا ہتے ہیں وہ جلد ازجلد اپنی رجسٹر یشن کرو الیں یاد رہے کہ کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ ہر سال کشمیر کے لئے ہز ارو ں مسکراہٹو ں کے نا م پر فر ی کیمپ لگا تاہے جس میں سینکڑو ں مر یضو ں کا فر ی چیک اپ اور مفت آیشنز کئے جا تے ہیں۔
—————————
————————
بھمبر کے عو ام سے اگر سبسڈ ی کے نا م پر رو ٹی چھننے کی کوشش کی گئی تو عوا م منہ تو ڑ جو اب دیں گے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے عو ام سے اگر سبسڈ ی کے نا م پر رو ٹی چھننے کی کوشش کی گئی تو عوا م منہ تو ڑ جو اب دیں گے مو جو دہ حکومت نے بھمبر سے پہلے ہی تعمیر وترقی کا حق چھین رکھا ہے اب عو ام سے اگر آٹا ملنے کا حق چھینا گیا تو پھر حکومت کے خلا ف دما دم مست قلند ر ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممتاز را ہنما وسپیکر قا نو ن ساز اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق نے اپنے خصوصی بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت آٹا بحرا ن کے نا م پر محکمہ خو را ک سے عو ام کو ملنے وا لا آٹا بند کر کے نا معلو م کو نسا کا رنا مہ سر انجا م دینا چاہتی ہے مجید حکومت پہلے ہی بھمبر کے حصہ کے تما م فنڈز میر پو ر منتقل کر چکی ہے اب بھمبر کے عو ام کو نوا لہ چھین کر نا جا نے کیا سز ادینا چا ہتی ہے لیکن حکومت کی اس زیا دتی کو بر دا شت نہیں کیا جا ئیگا اورغر یب عوام سے رو ٹی نہیں چھیننے دی جا ئے گی چو ہدر ی انو ارا لحق نے کہا کہ پہلے بھی ظا لم سلطا ن کے سامنے کلمہ حق بلند کیا تا ضرورت پڑ نے پر پھرعو امی حقوق کی جنگ لڑ ی جا ئے گی مو جو دہ حکومت سے کسی کا ر خیر کی توقع نہ تھی اب آٹا بند کر کے اپنے مذمو م عزا ئم کی تکمیل کر نے وا لو ں کو منہ کی کھا نا پڑ ے گی۔
—————————
————————
درا ئیا ں تا چہلہ گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید کے حکم پر دیوا ر کو مسما ر کر دیا گیا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) درا ئیا ں تا چہلہ سڑ ک جو ذوالفقار افتخا ر نے را تو ں را ت دیو ار بنا کر بند کر دی تھی اور چہلہ بٹک گا ئو ں را بطہ سڑ ک بند ہو گئی تھی یہ سڑ ک سا ل 2010-2012 سے محکمہ لو کل گو رنمنٹ کی نگرا نی میں تعمیر ہو ئی تھی کو گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید کے حکم پر دیوا ر کو مسما ر کر دیا گیا جس پر عوام علاقہ نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا شکر یہ ادا کیا ہے۔
—————————
————————
سا بق سپیکر قا نو ن ساز اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی جا نب سے استقبا لیہ آج دیا جائے گا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میئر والٹن چو ہدر ی محمد نذ یر احمد ،ڈپٹی میئر الڈ ھم اور کو نسلر عتیق الر حمن اور ن کے ہمرا ہ آنے وا لے وفد کے اعزاز میں سا بق سپیکر قا نو ن ساز اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی جا نب سے استقبا لیہ آج دیا جائے گا تفصیلا ت کے مطا بق چو ہدر ی محمد نذیر اور ان کے وفد کے اعز از میں چوہدر ی انو ارا لحق کی جا نب سے ایک استقبا لیہ تقر یب منعقد ہو رہی ہے جس میں معززین علاقہ اور اہم شخصیا ت شر کت کر ئیگی ۔