سیلاب سے آکسفورڈ میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

Flood

Flood

آکسفورڈ (جیوڈیسک) سیلاب سے متاثر برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں تجارتی سرگرمیاں بھی ماند پڑگئی ہیں۔

پاکستانی دکانداروں کا کہنا ہے کہ پانچ ہفتے سے جاری آندھی، بارشوں اور سیلاب نے ان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔