اورنگی ٹاون میں گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاون میں قطر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گاڑی میں 2 پولیس اہلکار سوار تھے، جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گیا، ملزم کا ٹارگٹ پولیس اہلکار تھے، تاہم ملزم کی شناخت کی جارہی ہے۔