تلہ گنگ غیر سرکاری تنظیم ا واز روح کے زیر اہتمام چیئریٹی شو 28 فروری بروز جمعہ کو لوک ورثہ اسلام اباد میں منعقد ہو رہا ہے

Sajida Haroon

Sajida Haroon

تلہ گنگ غیر سرکاری تنظیم اواز روح کے زیر اہتمام چیئر یٹی شو 28 فروری بروز جمعہ کو لوک ورثہ اسلام اباد میں منعقد ہو رہا ہے جس میں نامور گلوکارہ حمیرا ارشد، عینی، رستم فتح علی سمیت دیگر گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

این جی او کی چیئر پرسن ساجدہ ہارون کا کہنا ہے کہ چیئریٹی شو کا مقصد معاشرے کے ایسے بچوں کی مدد کرنا ہے جو علم کی دولت حاصل نہیں کر سکتے اور بچپن سے ہی پڑھنے کے بجائے کام کاج میں لگ جا تے ہیں۔

اس چیئر یٹی شو سے حاصل ہونے والی امدن کو بچوں کی تعلیم و تربیت پر خرچ کیا جا ئے گا، چیئر یٹی شو 28 فروری بروز جمعہ کو شام چھ بجے منعقد ہو گا۔